Dangerous Cow

Latest Reviews on Dangerous Cow

Where are fighters? Boastful people have been knocked out versus an alone bull :-))

  • By Rana Tabassum Pasha(Daur), From Dallas f w,USA
  • On Monday, December 03 2012

ye khel intihayee jahil or zalimana khel hai west ki naam nihad roshan khayali nahi balkay unkay zehan k tareeki hai, kahan hain wo janwar k huqooq ki associations west ki tanzeemain jo trillions dollar aj tak kha gayeen, aik janwar ko is bay dardee say maar rahay hain aur ye bhi nahii sochtay k insan bhi martay hain is be dardee say, ye inka kirdar hai, kion nahi rok sakay ye is ko aj tak

  • By Khalid Durrani, From Karachi
  • On Friday, August 06 2010

آ بیل مجھے مار۔

  • By Naeem.ur.Rehman, From Lahore
  • On Saturday, July 10 2010

یہ ایک انتہائی ظالمانہ کھیل ہے۔ بے زبان جانور پر ظلم و تشدد ہے۔یہ کہاں کا طریقہ ہے کہ ایک بے زبان جانور کی دم یا سینگوں میں آگ لگر کر اس کا تماشہ بنایا جائے اور یہ بھی کہاں کا انصاف ہے کہ ایک بے زبان جانور کو پہلے رنگ میں بھگا بھگا کر تھکایا جائے اور جب وہ تھکن سے چُور ہوجائے تو ایک بل فائیٹر ہیرو بن کر آتا ہے اور اس تھکن سے چور بے زبان جانور کو نیزے اور چھرے گھونپ گھونپ کر ہلاک کردیتا ہے یہی نہیں بلکہ ہم نے وہ ویڈیوز بھی دیکھی ہیں جس میں بیل ابھی زندہ ہے اور تڑپ رہا ہے اور یہ ظالم لوگ اس کی کھال اتار رہے ہیں۔ یہ ظلم ہے اور دراصل یہی مغربی قوموں کے مجموعی کردار کا ایک عکس ہے سوچیں کہ جو لوگ بے زبان جانور کے ساتھ ایسا سلکو کرسکتے ہیں تو جن کو وہ اپنا دشمن سمجھتے ہیں ان کے ساتھ کیا کیا نہ کرتے ہونگے۔ گونتانوموبے، افغانستان کی جیلیں اور عراق میں ابو غرائب جیل میں قیدیوں کے ساتھ ان مغربی افواج نے جو کچھ کیا وہ اسی کردار کی ایک جھلک ہے۔ - واضح رہے کہ یہ وہی اسپین ہے جہاں مسلمانوں کی حکومت کو زوال آیا تو مسلمانوں کی بدترین نسل کشی کی گئی اور لاکھوں لوگوں کو تہہ تیغ کردیا گیا

  • By Saleem Ullah Shaikh, From Karachi
  • On Friday, July 09 2010