Blood Plants :خونی پودے

Saleem Ullah Shaikh Dec 03, 2010 3538 Views

Category: Bizarre & Weird

The blood Plants.
Watch video of Blood Plants :خونی پودے submitted by Saleem Ullah Shaikh on Dec 03, 2010. This video of Blood Plants :خونی پودے has total 3538 (three thousand five hundred and thirty-eight) Views on Blood Plants :خونی پودے .

السلام علیکم و رحمتہ اللہ : امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہونگے۔آج آپ لوگوں کے لئے ایک نئی اور منفرد ویڈیو لیکر آئے ہیں۔ خونی پودوں کا ذکر آپ نے سنا ہوگا اور کئی فلموں میں ان کے بارے میں مبالغہ آرائی بھی کی جاتی ہے کہ یہ گوشت خور اور آدم خور ہوتے ہیں جبکہ حقیقت کیا ہے یہ آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گے۔

PREV MORE VIDEOS NEXT

Leave Your Comments