This video of the Dallas Cowboy stadium Texas implosion on 04/11/2010 and takes just 30 seconds to be demolished.Watch video of Football Stadium Demolition in 30 Seconds - Texas submitted by Abrar Ahmed on Apr 12, 2010. This video of Football Stadium Demolition in 30 Seconds - Texas has total 3476 (three thousand four hundred and seventy-six) Views on Football Stadium Demolition in 30 Seconds - Texas .
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں فٹ بال اسٹیڈیم کو ڈائنامائٹ سے اڑا دیا گیا ۔ ڈیلاس کاؤ بوائزفٹ بال ٹیم کے اسٹیڈیم کو گرائے جانے کا منظر دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ اسٹیڈم کے مختلف حصوں میں تین ہزارسوراخ کرکے ڈائنا مائٹ لگایا گیا تھا جبکہ اسٹیڈیم کو اڑانے کیلئے دوہزار پاوٴنڈ ڈائنامائٹ استعمال کیا گیا۔ انیس سو اکہتر میں تعمیر کیے گئے اسٹیڈیم کوملبے کا ڈھیر بننے میں صرف تیس سیکنڈ کاوقت لگا۔ تباہ کئے گئے اسٹیڈیم کے بدلے ٹیکساس میں گزشتہ سال ایک ارب ڈالر سے زائد لاگت سے ایک اور اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا تھا
Abrar Ahmed  |  Apr 12, 2010  |  3476 Views