آمنہ مسعود جنجوعہ پر اسلام آباد کی ’’بہادر‘‘ پولیس کا شرمناک اور وحشیانہ تشدد۔کیا ہماری قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں کسی قانون کے ماتحت نہیں ہیں؟شاید دنیا میں تو وہ اپنے آپ کو کسی کے سامنے جوابدہ نہ سمجھیں لیکن روزِ قیامت کیا ہوگا؟لیکن میں کس کو قیامت کے دن سے ڈرا رہا ہوں، اگر ان لوگوں کو قیامت، آخرت کا خوف ہوتا تو آج سینکڑوں لوگ لاپتہ ہی نہ ہوتے۔تم انقلاب کی لہروں کو روکتے ہی رہواسی طرح تو یہاں انقلاب ابھریں گےWatch video of Amna Masood Janjua Brutally Torture By Police submitted by Saleem Ullah Shaikh on Apr 28, 2014. This video of Amna Masood Janjua Brutally Torture By Police has total 67596 (sixty-seven thousand five hundred and ninety-six) Views on Amna Masood Janjua Brutally Torture By Police .
Saleem Ullah Shaikh  |  Apr 28, 2014  |  67596 Views
i like very nice