Match Fixing Drama

Watch video of Match Fixing Drama submitted by Saleem Ullah Shaikh on Sep 04, 2010. This video of Match Fixing Drama has total 2662 (two thousand six hundred and sixty-two) Views on Match Fixing Drama.

میچ فکسنگ کا شور مچا ہوا ہے۔ پوری دنیا میں پاکستانی کی بدنامی ہورہی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے کھلاڑی کوئی پارسا نہیں ہیں لیکن یہ بڑی عجیب بات ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں پر ہمیشہ ایسے الزامات صرف آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ہی لگتے ہیں اور یہ دونوں ممالک بشمول نیوزی لینڈ بہت متعصب ہیں بالخصوص پاکستان کے حوالے سے۔ ماضی میں شین وارن نے سلیم ملک پر الزام لگا کر ان کا کئریر تباہ کیا اور بعد میں معلوم ہوا کہ وہ خود میچ فکسنگ میں ملوث ہے۔ اور یہ بھی یاد رہے کہ سلیم ملک پاکستان کرکٹ کے کامیاب کپتانوں میں سے ایک تھے لیکن ان کا کئریر تباہ کیا گیا۔ اب اس اسکینڈل کا کیا نتیجہ نکلتا ہے کون سچا ہے کون جھوٹا اس کا فیصلہ تو ہوجائے گا لیکن ہم اپنا موقف آپ لوگوں کے سامنے رکھ رہے ہیں

Category: Current Affairs

Saleem Ullah Shaikh  |  Sep 04, 2010  |  2662 Views

Latest Reviews & Comments

it is very shameful motion.

  • By maaz, Form d i khan
  • On 08 Sep, 2010

تم جیسے لوگوں کی وجہ سے سٹے باز اور سلمان بٹ جیسےملک کو بدنام کرنے والے لوگوں کی حوصلہ افزائ ھوتی ھے

  • By salman, Form karachi
  • On 07 Sep, 2010
captcha

Tags:

Pakistan