Misbehave of Dr.Shah in common wealth games

Misbehave of Dr.Shah in common wealth games
Watch video of Misbehave of Dr.Shah in common wealth games submitted by Saleem Ullah Shaikh on Oct 04, 2010. This video of Misbehave of Dr.Shah in common wealth games has total 3125 (three thousand one hundred and twenty-five) Views on Misbehave of Dr.Shah in common wealth games.

ذاتی نمود و نمائش اور تشہیر کے باعث انسان اپنے مرتبے کا بھی خیال نہیں رکھتا اور اس کی مثال بھارت میں منعقد ہونے والے دولت مشترکہ گیمز کی افتتاحی تقریب میں دیکھی جاسکتی ہے،جب پاکستانی دستہ نے مارچ پاسٹ شروع کی، تو سابقہ گزشتہ کامن ویلتھ گیمز کے چیمپین پاکستانی ویٹ لفٹر شجاع الدین نے پاکستانی دستے کی قیادت کرتے ہوئے قومی پرچم اٹھا کر چلنا تھا لیکن جب عالمی میڈیا نے پاکستانی دستے کو فوکس کیا تو وفاقی وزیر کھیل سرجن محمد علی شاہ اپنی ذاتی تشہر اور کیمرہ میں آنے کی خواہش کو روک نہ سکے اور انہوں نے جھپٹ کر شجاع الدین سے قومی پرچم چھین لیا اور خود ہی دستے کی قیادت شروع کردی۔ ان کی اس حرکت سے دنیا بھی میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی لیکن ہمارے لیڈرز اور منتخب کو ملک کی عزت کا کوئی خیال نہیں

Category: Current Affairs

Saleem Ullah Shaikh  |  Oct 04, 2010  |  3125 Views

Latest Reviews & Comments

یہ ڈاکٹر شاہ نے بہت ہی چھوٹی حرکت کی ہے جو ان کی محدود ذہنیت کا منہ بولتا ثبوت بن گئی۔وہ بھول گئے کہ “وتعزومن تشاء“اس کے لئے صرف نیت کا خالص اور دل کا بے ریا ہونا ضروری ہے۔

  • By *Rizwana Khan*, Form karachi
  • On 20 Oct, 2010

اور تم خدا کی کن کن نعمتوں کو جٹھلاؤگے۔ الله تعالی نے طب میں انسانی ھڈیوں کے کامیاب آپریشن کے متعلق جو مقام دیا ھے وہ بیش بہا انعام ھے۔رب کا جتنا شکر کیا جائے کم ھے۔مگر زیادہ کی حرص شکر کا موقع نہیں دیتی اور اور حاصل کرنے کے چکر میں گھن چکر بنکر آخر انجام کو پہنجاتا ھے۔

  • By salman, Form karachi
  • On 05 Oct, 2010
captcha

Tags:

Pakistan