Nasir bhulo VS mick Hennassy (A historical fight)

Watch video of Nasir bhulo VS mick Hennassy (A historical fight) submitted by Saleem Ullah Shaikh on May 29, 2010. This video of Nasir bhulo VS mick Hennassy (A historical fight) has total 4370 (four thousand three hundred and seventy) Views on Nasir bhulo VS mick Hennassy (A historical fight).

ماضی کی کچھ یادیں،آج ہمارے کھلاڑی شکستوں پر شکست کھارہے ہیں لیکن ایک سنہرا دور وہ بھی تھا جب ہر کھیل میں ہمارے کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے تھے۔فن کشتی آج ذوال کا شکار ہے لیکن ایک وقت تھا کہ ہمارے پہلوان “ رستم زمان “ کہلاتے تھے۔ کئی نامور پہلان حکومتی اداروں کی بے قدری کے باعث فن کتی ترک کرچکے ہیں اور یہ فن بھی اب آہستہ آہستہ ختم ہوتا جارہا ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمارے ان پہلوانو کی سرپرستی کی جائے تاکہ ایک بار پھر ہمارے پہلوان اتنے عروج پر پہنچے کہ ان کو دنیا بھر کے لڑنے کا چیلنج دیں۔(ید رکھیں کہ کبھی بھی کمزور کو چیلنج نہیں کیا جاتا چیلنج ہمیشہ طاقتور کو کیا جاتا ہے ) رستم زمان بھولو پہلوان کے فرزند ناصر بھولو کی ایک کشتی کے کچھ مناظر آپ کے سامنے پیش ہیں۔ شائد اس ویڈیو کو دیکھ کر کوئی ادارہ ہمارے ان پہلوانوں کی سرپرستی کا ارادہ کرلے۔

Category: Current Affairs

Saleem Ullah Shaikh  |  May 29, 2010  |  4370 Views

Latest Reviews & Comments

i love pakistan. and nasir bhulo zinda bad.

  • By amir khan, Form karachi
  • On 09 Aug, 2010

Its very good to see nasir bhulo beat mick. Pakistan Zindabad

  • By Abdul shakoor, Form London
  • On 12 Jul, 2010
captcha

Tags:

Nasir Bhulo VS Mick Henessay. A historical fight