Watch video of Shame,Shame On Pakistani Media submitted by Saleem Ullah Shaikh on Apr 23, 2010. This video of Shame,Shame On Pakistani Media has total 5367 (five thousand three hundred and sixty-seven) Views on Shame,Shame On Pakistani Media.
ہمارے میڈیا کا شرم ناک کردار، اس وقت میڈیا پر سب سے ذیادہ کوریج شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کو دی جارہی ہے ایسا لگتا ہے کہ اس سے ذیادہ کوئی اہم موضوع نہیں ہے۔ ہمارا میڈیا ثانیہ مرزا کی تو ایک ایک ادا دکھا رہا ہے لیکن دوسری جانب مظلوم ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ایسا کیوں؟ یہ دہرا معیار کیوں ؟ افسوس تو ہمیں اپنے نوجوانوں پر بھی ہوتا ہے جو ثانیہ “بھابھی “ کے لئے بھنگڑے ڈالتے ہیں لیکن عافیہ بہن کے لئے آواز نہیں اٹھاتے۔