Watch video of Veena Malik ki Umer ho Gai hai.. Allah Allah karna chiya Asif submitted by Anita on Apr 09, 2010. This video of Veena Malik ki Umer ho Gai hai.. Allah Allah karna chiya Asif has total 6160 (six thousand one hundred and sixty) Views on Veena Malik ki Umer ho Gai hai.. Allah Allah karna chiya Asif.
Anita  |  Apr 09, 2010  |  6160 Views
آصف کو احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے وینا کے ساتھ بیٹھ کر تمام معاملات طے کرنے چاہیئے تھے۔سب جانتے ہیں کہ جب یہ دبئی میں گرفتار ہوا تھا تو حکومت کی کوششوں سے رہائی نصیب ہوئی تھی وہ بھی اس صورت میں کہ اسے ڈی پورٹ کردیا گیا تھا اور اس کے گھر والے بھی رشتے داروں سمیت گاؤں سے چلے گئے تھے کیونکہ وہ صحافیوں کے سوالات کے جوابات نہیں دینا چاہتے تھے۔تب اس نے وینا سے مالی مدد لی ہوگی۔وہ تو اداکارہ ہے لیکن قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو یہ سب زیب نہیں دیتا۔نہ جانے یہ اپنی اور ملک کی نیک نامی کا خیال کیوں نہیں رکھتے۔اسے وینا کے پیسے لوٹا دینے چاہیئں ورنہ اس کے پاس بھی ثبوت ہونگے۔افسوس اس آصف کو بلا مارنے پر بورڈ شعیب اختر کے پیچھے پڑگیا تھا۔یقینا تب بھی اس نے ضرور کچھ تو ایسا کیا ہوگا جو شعیب اختر جیسے نفیس،پڑھے لکھے اور سمجھدار بندے نے بلا مارا۔بہر حال یہ قومی ہیرو نہیں ہے۔وہ تو صرف“شعیب اختر“ہیں۔
Dono ki dramebazi he publicity hasil karne ke liye. dono apne career me nakam ho gaye he lehaza ess tarah apni ahmiat jatana chahte he. dono ko sar-e-aam dande lagane chahie