Zubeida Appa - is Very dissapointed!!

Zubeida Appa - is Very dissapointed!!
Watch video of Zubeida Appa - is Very dissapointed!! submitted by shahzaib on Jan 17, 2011. This video of Zubeida Appa - is Very dissapointed!! has total 3217 (three thousand two hundred and seventeen) Views on Zubeida Appa - is Very dissapointed!! .

Category: Current Affairs

shahzaib  |  Jan 17, 2011  |  3217 Views

Latest Reviews & Comments

کچھ دن پہلے میری خالہ نے مجھے ایس ایم ایس کیا جس میں تمام لوگوں سے درخواست کی گئی ہے کہ زبیدہ آپا کے ٹوٹکے والے بے تکے مزاحیہ ایس ایم ایس نہ کیا کریں۔ وہ بزرگ اور محترم خاتون ہیں اس طرح کوئی آپ کی امی کا مذاق اڑائے تو آپ کو کیسا لگے گا؟کیا آپ اس پر ہنسیں گے؟آخر میں زبیدہ آپا کے بیٹے حسین طارق کا نام لکھا تھا گویا وہ ان کی طرف سے تھا۔میں نے اپنی ایک ایسی دوست کو وہ ایس ایم ایس کیا جو یہ خرافات پیغامات اکثر بھیجتی تھی۔اللہ کے کرم سے کچھ دنوں سے اب وہ یہ ایس ایم ایس نہیں کر رہی۔شاید بات اسکی سمجھ میںآگئی ہے۔میں نے اسی حوالے سے ہماری ویب پر ایک آرٹیکل“تفریح یا ذہنی اور اخلاقی پستی“کے نام سے لکھا ہے کیونکہ مجھے بھی ایسے ایس ایم ایس سخت ناپسند ہیں۔ بات یہ ہے کہ آپ بڑوں کی عزت کریں گے تو آپ کے چھوٹے آپ کی عزت کریں گے۔اللہ سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔

  • By *Rizwana Khan*, Form karachi
  • On 20 Jan, 2011
captcha

Tags:

Zubeida Appa - is Very dissapointed!!