Watch video of The Rat Children (An informative video ) submitted by Saleem Ullah Shaikh on May 11, 2010. This video of The Rat Children (An informative video ) has total 3812 (three thousand eight hundred and twelve) Views on The Rat Children (An informative video ).
شاہ دولہ کے چوہے،یہ بچے آپ نے بھی دیکھے ہونگے جو کہ چھوٹے سر اور ذہنی طور پر کچھ معذور ہوتے ہیں۔ان کے بارے میں ایک معلوماتی ویڈیو۔ ان بچوں کی حقیقت کیا ہے؟ کیا یہ واقعی کسی منت کا نتیجہ ہوتے ہیں یا محض اتفاق؟ اور ان بچوں کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے یہ آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گے۔