Funny Mushaerah

Funny Mushaerah for kids.
Watch video of Funny Mushaerah submitted by Saleem Ullah Shaikh on Sep 26, 2010. This video of Funny Mushaerah has total 3876 (three thousand eight hundred and seventy-six) Views on Funny Mushaerah.

السلام علیم و رحمتہ اللہ : کافی دنوں کے بعد آج آپ لوگوں کے لئے ایک مذاحیہ مشاعرے کی کچھ جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔ اس مشاعرے کی دو خاص باتیں ہیں اول تو یہ مزاحیہ مشاعرہ ہے اور دوسرا یہ کہ یہ مشاعرہ بچوں کے لئے منعقد کیا گیا اور نامور شعراء نے بچوں کے لئے اپنا کلام پیش کیا۔ جس میں ہم کچھ منتخب کلام آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ اس یقن کے ساتھ کہ یہ آپ کو پسند آئے گا۔ شکریہ
والسلام
سلیم اللہ شیخ

Category: Funny

Saleem Ullah Shaikh  |  Sep 26, 2010  |  3876 Views

Latest Reviews & Comments
captcha

Tags:

Pakistan