Just for laugh تھوڑا سا مسکرا لیں (Hasb e hall )

Just for laugh by Saleem Ullah Shaikh
Watch video of Just for laugh تھوڑا سا مسکرا لیں (Hasb e hall ) submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jun 06, 2010. This video of Just for laugh تھوڑا سا مسکرا لیں (Hasb e hall ) has total 23839 (twenty-three thousand eight hundred and thirty-nine) Views on Just for laugh تھوڑا سا مسکرا لیں (Hasb e hall ) .

ہم ہمیشہ آپ سے کہتے ہیں کہ َ َ تھوڑا سا مسکرا لیں َ َ آج ایک بار پھر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔بجٹ ٢٠١٠-٢٠١١ پیش کیا جاچکا ہے جو کہ ماہرین کے مطابق انتہائی مایوس کن ہے۔ ملک میں طوفان کی بھی آمد آمد ہے اور تادم تحریر یہ طوفان اومان کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد گوادر اور پسنی سے ٹکراچکا ہے۔جس سے بے تحاشہ نقصان ہوا ہے ۔ اگرچہ یہ تمام حالات نہایت افسوس ناک ہیں لیکن ان تمام مایوس کن اور اداس کرنے والے حالات میں ہم کوشش کررہے ہیں کہ آپ تھوڑا سا مسکرا لیں۔ہماری یہ کوشش آپ کو کتنی پسند آئی اس سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔شکریہ

Category: Funny

Saleem Ullah Shaikh  |  Jun 06, 2010  |  23839 Views

Latest Reviews & Comments

ہنسی علاج غم ہے۔

  • By Bakhtiar Nasir, Form Lahore
  • On 12 Jun, 2010
captcha

Tags:

News