Meera Outfut

Meera is Meera no one can take her place....hehehe
Watch video of Meera Outfut submitted by Sahar on Nov 06, 2010. This video of Meera Outfut has total 4155 (four thousand one hundred and fifty-five) Views on Meera Outfut.

Category: Funny

Sahar  |  Nov 06, 2010  |  4155 Views

Latest Reviews & Comments

wah kia batt hay chenee ki batt karo bhai

  • By muhammad saleem, Form karachi
  • On 12 Nov, 2010

یار یہ تو ایک اداکارہ ہے ظاہر ہے اس نے تو ہر معاملے میں اداکاری ہی کرنی ہے۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس نے جیو والوں کو خوب پیسہ کھلایا ہے جس کی وجہ سے جیو والے عوام کو بھولنے نہیں دیتے میرا کو۔ بہرحال میرے خیال میں میرا کی انگلش سے ناواقفیت اس کے لئے باعث شرم ہونی نہیں چاہئے ظاہر ہے کہ ایک تو وہ اتنی پڑھی لکھی نہیں ہے دوسرا اس کا ماحول بھی کوئی انگریزی دانوں کا نہیں ہے۔ لیکن افسوس تو مجھے اس کا مذاق اڑانے والوں پر ہوتا ہے۔ کیا جیو اور دوسرے نیوز چینلز والوں کے پاس اور کوئی ایشو نہیں ہے جو وہ ایک نان ایشو کے پیچھے پڑے رہتے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔

  • By Abdullah, Form Karachi
  • On 11 Nov, 2010
captcha