سڑک پر ڈانس کرتی چھپکلی کی وڈیوانٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے لگی

Watch video of سڑک پر ڈانس کرتی چھپکلی کی وڈیوانٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے لگی submitted by Faraz on Jan 20, 2012. This video of سڑک پر ڈانس کرتی چھپکلی کی وڈیوانٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے لگی has total 22956 (twenty-two thousand nine hundred and fifty-six) Views on سڑک پر ڈانس کرتی چھپکلی کی وڈیوانٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کرنے لگی.

انسانوں کو مختلف انداز کے ڈانس کرتے تو آپ نے بارہا دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی چھپکلی کو بریک ڈانس کرتے دیکھا ہے ؟اگر نہیں تو ہم آپ کو دکھاتے ہیں۔اس وڈیو میں نظر آتی یہ چھپکلی غالباً سڑک پار کرنے کی کوششوں میں ہے لیکن اِس کی چال کچھ مختلف ہی نظر آتی ہے۔ایک قدم لہرا کر اِدھر رکھتی تو ایک اُدھر جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ اس چھپکلی کو کہیں موسیقی کی کچھ کان پڑی آوازیں سنائی دے رہی ہیں جبھی تو چلتے چلتے بھی یہ اُن پر بریک ڈانس کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔مذکورہ ویڈیو کی ایک تصویر یہاں بھی دی جارہی ہے۔

Category: Funny

Faraz  |  Jan 20, 2012  |  22956 Views

Latest Reviews & Comments

واہ بھئ واہ !

  • By Naeem.ur.Rehman, Form Lahore
  • On 23 Jan, 2012

سڑک پر ڈانس کرتی چھپک..

  • By qadoos, Form khanewal
  • On 22 Jan, 2012
captcha