Life History of QUAD E AZAM
Watch video of Life History of QUAD E AZAM submitted by Saleem Ullah Shaikh on Dec 23, 2010. This video of Life History of QUAD E AZAM has total 8668 (eight thousand six hundred and sixty-eight) Views on Life History of QUAD E AZAM .
قائد اعظم محمد علی جناح (رح) بانی پاکستان اور ایک عظیم قائد۔ جنہوں نے استعمار اور ہندوئوں کی عیاری کو اپنی ذہانت،ہمت اور بے مثال عزم کے ذریعے شکست دیکر برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ وطن حاصل کیا۔ قائد اعظم ہمارے عظیم رہنما نے یہ وطن حاصل کیا تھا کہ یہاں مسلمان اپنے دین کے مطابق قانون سازی کرکے اطمینان کے ساتھ اپنے دین پر عمل کریں گے لیکن افسوس کہ قائد اعظم (رح) قیام پاکستان کے ایک سال بعد ہی ہم سے رخصت ہوگئے اور ان کے بعد جن لوگوں کے ہاتھ میں مملکت خدا داد کی باگ ڈور آئی انہوںنے قائد اعظم (رح) اور تحریک پاکستان کے علی الرغم ملک کو ایک سیکولر اسٹیٹ بنانے کی کوشش کی اور یہ کوششیں آج بھی جاری ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے بارے میں ایک خوبصورت اور معلوماتی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ یہ ویڈیو بالخصوص اسکولوں کے طلبہ و طالبات کے لئے بہت کار آمد ثابت ہوگی ۔ تو آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں دعا ہے کہ ہماری یہ کاوش آپ کو پسند آئے۔ شکریہ