Never leave your Children near the window
Watch video of اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے submitted by ishrat iqbal warsi on Sep 27, 2010. This video of اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے has total 8531 (eight thousand five hundred and thirty-one) Views on اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے.
بچے پھولوں کی مانند ہوتے ہیں جہاں انکی شرارتیں ہمارے اُداس چہروں پر خوشیاں بکھیر سکتی ہیں وہیں انکی ناسمجھی کسی برے حادثے کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوسکتی ہے اس لئے انکا بُہت بُہت بُہت خیال رکھیئے