AISA KYON

AIK HI ALLAH AIK HI RASOOL SALLAL LA HO ALAIHI WASALLAM KO MANNAY WALAY ME ITNA FARQ AIK NIZAMAY TALEEM NHI HUMAY DEEN-E-ISLAM NE SB KUCH DIA PORI NIZAMAY ZINDAGI DI WO NAFIZ NHI MUKAMMAL ISLAMI SHARIAT nafiz ho jye tu hi kuch ho skta hai
Watch video of AISA KYON submitted by faraz on Jan 19, 2011. This video of AISA KYON has total 2804 (two thousand eight hundred and four) Views on AISA KYON.

Category: Miscellaneous

faraz  |  Jan 19, 2011  |  2804 Views

Latest Reviews & Comments

اسلام علیکم! مجھ کو اس پروگرام کا مقصد صرف فصاد ڈالنے کے علاوہ کچھ اور نہیں لگا۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے لوگوں نے سٹریٹ لایٹ میں اپنی تعلیم مکمل کی ہے اور دنیا میں نام کمایا ہے۔ اور سب سے بہترین علم ایک مسلمان کے لیے دین کا علم ہے۔ کیونکہ ہمارا دین اسلام اک مکمل جامع حیات ہے کیونکہ اسلام ہی میں معاشرت اقتصادیات طب نبوی معاشیات اور قانون سب کو تفصیلی طور پر بیان کرتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ ایسے بکواس پروگرامز دیکھنے کی بجاے علامہ اقبال کو ہی سٹدی کر لیا کرو۔

  • By پا جی, Form Lahore
  • On 30 Jan, 2011

SUMMA AMEEN

  • By Zaheer KHan, Form karachi
  • On 20 Jan, 2011

اسلام علیکم! جب تک لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل نہیں کریں گے، جب تک لوگ ایک امام کو نہیں مانیں گے یہ دوریاں چلتی رہیں گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ سب مسلمانوں کو برائیوں سے بچائے آمین

  • By Arshad Mehmood Nasir, Form Lahore
  • On 20 Jan, 2011
captcha