Duniya Ke Ae Musafir - Alvida Junaid Jamshed (1964-2016)

Watch video of Duniya Ke Ae Musafir - Alvida Junaid Jamshed (1964-2016) submitted by Owais Mirza on Dec 15, 2016. This video of Duniya Ke Ae Musafir - Alvida Junaid Jamshed (1964-2016) has total 3115 (three thousand one hundred and fifteen) Views on Duniya Ke Ae Musafir - Alvida Junaid Jamshed (1964-2016).

Category: Miscellaneous

Owais Mirza  |  Dec 15, 2016  |  3115 Views

Latest Reviews & Comments

جنید جمشید نے اپنے کریئر کے عروج پر گلیمر کی دنیا کو الوداع کہا ۔ اور راہ ہدایت کو اپنایا ۔ بڑھاپے کو پہنچ کر تائب نہیں ہوئے بھری بہار میں اپنے نفس کو قربان کیا ۔ یہ اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ انہوں نے ایک سے زیادہ شادیاں کی تھیں وہ افورڈ کر سکتے تھے اور یہ گناہ کرنے سے بہتر ہے ۔ مخالفین کو ان پر بےجا تنقید کرنے کی بجائے ان کی اپنے شوبز کریئر کی قربانی اور دینی خدمات کی قدر کرنی چاہیئے ۔ خدا جنید جمشید کی اگلی منزلوں کو آسان بنائے ان کی تمام بشری لغزشوں کو درگذر فرماتے ہوئے ان کی اپنی زندگی میں کی گئی تمام نیکیوں اور قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اپنی اہلیہ کے ساتھ اعلا مقام عطا فرمائے ۔ آمین ۔

  • By Rana Tabassum Pasha(Daur), Form Dallas, USA
  • On 15 Dec, 2016
captcha