Watch video of Inside Guantanmo submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jul 14, 2009. This video of Inside Guantanmo has total 6809 (six thousand eight hundred and nine) Views on Inside Guantanmo.
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اس سے بڑی مثال شاید کہیں نہ ملے۔ بدنام زمانہ جیل گونتاناموبے میں مسلمان قیدیوں کے ساتھ کس طرح کا وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہے تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ شقاوت اور سفاکی کی انتہا یہ ہے کہ اول تو امریکہ قیدیوں کو انسان ہی ماننے کو تیار نہ تھا بلکہ اس کے نزدیک یہ عفریت beast تھے۔ دیکھیے اس بدنام زمانہ جیل میں قیدیوں کے شب و روز، اور دعائیں دیں امریکی انصاف اور جمہوریت کو
Saleem Ullah Shaikh  |  Jul 14, 2009  |  6809 Views
jo quom khud apni halat nahi badalti to Allah bhi uski halat nahi badaltay
America k tamam leader BEGHERAT hain.
یہ ویڈیو انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ تو ہے ہی تاہم لگ بھگ پانچ درجن اسلامی ممالک کے سربراہوں اور امریکی کاسہ لیسوں کیلئے بھی شرمناک ہے
امریکہ کا اصل چہرہ دیکھا یا الله اب تو امت مسلما ن کی آنکھیں کھول دے