The Brave Reachal Corrie

Watch video of The Brave Reachal Corrie submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jun 14, 2010. This video of The Brave Reachal Corrie has total 3131 (three thousand one hundred and thirty-one) Views on The Brave Reachal Corrie.

فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد آئرلینڈ نے بھی ایک امدادی جہاز َ َ ریچل کوریَ َ غزہ روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔اس جہاز کا نام ریچل کوری اس بہادر امریکن لڑکی کے نام پر رکھا گیا تھا جس نے ٢٠٠٣ میں اسرائیلی آباد گاروں کے خلاف احتجاج کے دوران اپنی جان دیدی تھی۔٢٠٠٣ میں جب اسرائیلی فوج کی جانب سے بلڈوزروں اور کیٹر پلرز کی مدد سے فلسطینی مسلمانوں کی بستایں مسمار کی جارہی تھیں اس وقت ریچل کوری نے اس کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا اور وہ مغربی کنارے پر واقع ان بستیوں تک پہنچ گئی اور اس نے اعلان کیا کہ میری لاش سے گزر کر ہی یہ کیٹر پلر فسلطینی مسلمانوں کی بستی تک پہنچ سکتا ہے۔ اور چند لمحوں بعد اس کا خون میں لت پت اور کٹا پھٹا جسم وہاں ترپ رہا تھا کیوں کہ اسرائیلی فوج نے اس کو کیتر پلر سے کچل دیا تھا۔اس بہادر لڑکی کے بارے میں ایک ڈاکیو مینٹری ویڈیو اس امید کے ساتھ کہ یہ آپ کو پسند آئے گی۔

Category: Miscellaneous

Saleem Ullah Shaikh  |  Jun 14, 2010  |  3131 Views

Latest Reviews & Comments

ALLAH apke darjat balund furmaye..ameen jis trha apney muslims k liye apni jaan dee..we promise u i will never forget u...

  • By khurram, Form rawalpindi
  • On 18 Jun, 2010

سلام ھے (ریچل کوری) کی بہادری اور اس غم کو جو ان مجبور اور مسکینوں کے لیے تھا۔ شکریہ ڈاکیو مینٹری کے لیے ھماری ویب کا

  • By shahzad, Form denmark
  • On 16 Jun, 2010
captcha

Tags:

Humen rights