Time Lapse

اکثر والدین کو اپنے بچوں کے با رے میں یہ جملہ سنا گیا ہے کہ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا اور یہ اتنی جلدی بڑے ہو گئے۔ حال ہی میں ایک باپ نے اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار کر تے ہو ئے اس ویڈیو کے ذریعے ثا بت کر دیا ہے کہ اس کی بیٹی ڈیڑھ منٹ میں دس سا ل کی ہو گئی ہے۔یہ کوئی جا دو نہیں بلکہ حقیقت ہے ۔Natalie نا می اس دس سالہ بچی کے باپ نے اس کی پیدائش سے لیکر دس سال کی عمر تک روزانہ اس کی تصاویر کھینچی اور پھر ان تما م تصاویر کو ایڈیٹ کر کے ایک ویڈیو کی شکل میں تبدیل کر دیا۔ ڈیڑھ منٹ کے دورانیے کی حامل اس ویڈیو میں نہایت تیزی سے اس کی زندگی کے دس سا ل تک کے سفر کو دیکھایا گیا ہے جس میں اس کا ہر رنگ اور روپ نما یا ں ہے۔
Watch video of Time Lapse submitted by Sahar on Dec 08, 2010. This video of Time Lapse has total 1769 (one thousand seven hundred and sixty-nine) Views on Time Lapse.

Category: Miscellaneous

Sahar  |  Dec 08, 2010  |  1769 Views

Latest Reviews & Comments
captcha