Kashmir
Watch video of Lahoo Aawaz deta hai ( Video about Kashmir) submitted by Saleem Ullah Shaikh on Feb 04, 2010. This video of Lahoo Aawaz deta hai ( Video about Kashmir) has total 4308 (four thousand three hundred and eight) Views on Lahoo Aawaz deta hai ( Video about Kashmir).
کشمیر جنت نظیر جہاں بھارت نے ١٩٤٧ سے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے اور وہاں قابض بھارتی افواج نہتے کشمیر مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں۔بھارت سے دوستی اور امن کی آشا کا راگ الاپنے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر کبھی بھی خطے میں امن قائم نہیں رہ سکتا۔اور امن کے لئے ظالم کو ظلم روکنا ہوگا۔دیکھیں کہ بھارتی افواج کس طرح مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کررہی ہیں