Watch video of Deen o dunia sath sath ( jamia Mansoorah ) submitted by Saleem Ullah Shaikh on May 19, 2010. This video of Deen o dunia sath sath ( jamia Mansoorah ) has total 4138 (four thousand one hundred and thirty-eight) Views on Deen o dunia sath sath ( jamia Mansoorah ).
مدارس پر آج کل یہ بھپتی کسی جاتی ہے کہ وہاں جدید علوم کی تعلیم نہیں دی جاتی جو کہ محض ایک پروپگینڈہ ہے۔کراچی میں بے شمار مدارس ایسے ہیں جو کہ حفظ قرآن و عالم دین کے ساتھ ساتھ جدید علوم اور کمپیٹر کی تعیلم میں فراہم کررہے ہیں۔حتیٰ کہ سندھ کے دو افتادہ شہر ہالا سے تقریباََ ١٣ کلو میٹر دور منصورہ میں بھی دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کی تعلیم بھی فراہم کی جاتی ہے۔اس طرح یہ بات غلط ثابت ہوجاتی ہے کہ مدارس میں جدید تعیلم نہیں دی جاتی ۔اس حوالے سے جامعہ منصورہ سندھ کے بارے میں ایک دستاویزی ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
Saleem Ullah Shaikh  |  May 19, 2010  |  4138 Views