گھریلو واٹر فلٹر پلانٹ

ishrat iqbal warsi Oct 20, 2010 8965 Views

Category: Science & Tech

pure water healthy life
Watch video of گھریلو واٹر فلٹر پلانٹ submitted by ishrat iqbal warsi on Oct 20, 2010. This video of گھریلو واٹر فلٹر پلانٹ has total 8965 (eight thousand nine hundred and sixty-five) Views on گھریلو واٹر فلٹر پلانٹ.

صاف پانی اور صاف ہِوا انسانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت ہے جس طرح ماحول کی آلودگی نے فِضاؤں کو مُتاثر کیا جسکے منفی اثرات انسانی جسم پر بھی وارد ہُوئے اُسی طرح ہمارے دریاوں کی آلودگی نے بھی ہمارے جسموں کو نئی نئی بیماریوں کے تُحفے دئیے ہیں ضرورت اس اِمر کی ہے کہ جس قدر ممکن ہو پانی کی آلودگی کو بھی کِم کیا جائے تاکہ ہَماری قُوت مُدافعت میں اضافہ ہو اور ہم بیماریوں سے محفوظ رہتے ہُوئے ایک صحتمند زندگی گُزار سکیں
اس وڈیو کی مدد سے آپ بھی صاف شفاف پانی حاصل کرسکتے ہیں

PREV MORE VIDEOS NEXT

Leave Your Comments

We Won't Give It Back

By Lubna On 15 Nov, 2010 form ummesaied

shukar hai ke pakistan bhi taraki krne lagiya hai ke un hoon ne gharelo filter bana lia ........... bass aik problem hai ke yeh amirron ke ghar me klage ga ya gharibon ke ghar mein!!!!!!!!!!!..........

We Won't Give It Back

By Yasir On 26 Oct, 2010 form Lahore

صاف پانی اور صاف ہِوا انسانی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت ہے جس طرح ماحول کی آلودگی نے فِضاؤں کو مُتاثر کیا جسکے منفی اثرات انسانی جسم پر بھی وارد ہُوئے اُسی طرح ہمارے دریاوں کی آلودگی نے بھی ہمارے جسموں کو نئی نئی بیماریوں کے تُحفے دئیے ہیں ضرورت اس اِمر کی ہے کہ جس قدر ممکن ہو پانی کی آلودگی کو بھی کِم کیا جائے تاکہ ہَماری قُوت مُدافعت میں اضافہ ہو اور ہم بیماریوں سے محفوظ رہتے ہُوئے ایک صحتمند زندگی گُزار سکیں اس وڈیو کی مدد سے آپ بھی صاف شفاف پانی حاصل کرسکتے ہیں

We Won't Give It Back

By ishrat iqbal warsi On 21 Oct, 2010 form m

By abdul rehman siddiqui On 21 Oct, 2010 form karachi

nice video sir