یہ ویڈیو اسپیس کا سفر کرنے اور وہاں وقت گزارنے والے لوگوں کی ہے-آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جو لوگ خلا میں سفر کرتے ہیں اور جدید سے جدید تحقیق کر رہے ہوتے ہیں ان کا یہ سفر کتنا مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے- دی گئی ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کا سارا وقت اسپیس شپ میں ہی گزرتا ہے جہاں وہ اپنی تمام طرح کی مصروفیات انجام دیتے ہیں مثال کے طور پر کھانا کھانا٬ سونا٬ کام کرنا٬ باتیں کرنا٬ ورزش کرنا اور اس ہی طرح کی دوسری مختلف مصروفیات بھی یہی انجام دیتے ہیں- ایک سب سے اہم بات یہ کہ خلا میں کشش ثقل نہ ہونے کی وجہ سے یہاں آپ ایک جگہ کھڑے نہیں ہوسکتے یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ پانی بھی اس طرح سے پی رہے ہیں اور سونے کے لیے بھی بستر کے بجائے کھڑے ہوکر سو رہے ہیں-Watch video of Life in the Space Station submitted by shahzaib on Sep 03, 2009. This video of Life in the Space Station has total 4495 (four thousand four hundred and ninety-five) Views on Life in the Space Station.
shahzaib  |  Sep 03, 2009  |  4495 Views
wonderful always show us other things like this one thanks