ANP Bashir Bilour Railway Minister dark face & dark attitude exposed by Fahad Hussain journalistWatch video of Dark Face of Blour submitted by saima30 on Nov 04, 2011. This video of Dark Face of Blour has total 4308 (four thousand three hundred and eight) Views on Dark Face of Blour.
saima30  |  Nov 04, 2011  |  4308 Views
منحوس آدمی ھے بلور صاحب نالائق یہ شخص بخدا اپنا گہر چلانے کا اھل نھیں ھے اسکو پاکستان ریلوے کا بھاگ دوڑ سونپا گیا ھے اور غافل پاکستانی قوم غفلت کے نیند میں اس قدرغرق ھوچکے ھے گویا کہ قبرستان میں رہ رھے ھے جو شخص چورڈاکو نااھل نالائق ھے وہ پاکستان کا صدر بنتا ھے اورجوشخص کسی ڈیری فارم میں مزدوری کرنے کا اھل نھیں وہ ریلوے جیسے اھم ادارے کا سربراہ بنادیا جاتا ھے ۔۔۔۔واہ پاکستان واہ عجب شوم قسمت ھے تماری۔۔
Extremly disappointed wrost behaviour. When any person has self intrest then he will be dishounr with his duties. More over this time no one is hounest with country.
بلور صاحب آپ ریلوے کی جان کب چھوڑیں گے
جس شخص کا اپنا انجن خراب ہے وہ کیا ریلوے کے انجن ٹھیک کرے گا ۔ بجائے افسوس کے الٹا اکڑ رہا ہے یہ شخص افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔