Watch video of New Victims of KESC - Marble Factory Owners submitted by Khawar Junjoi on Jul 28, 2009. This video of New Victims of KESC - Marble Factory Owners has total 3651 (three thousand six hundred and fifty-one) Views on New Victims of KESC - Marble Factory Owners.
کے ای ایس سی کے ریجن نمبر 1 کے ڈائریکٹر طحٰہ نے اپنے ریجن میں آنے والی تمام ماربل فیکٹریوں کے مالکان کو 36 مہینوں کے غلط سپلمنٹری بل بنا کر بھیج دیے- جس کی وجہ سے ماربل فیکٹریوں کے مالکان یہ بل دیکھ کر بہت طیش میں آگئے اور ماربل فیکٹریوں کی ایسوسی ایشن کے ممبران نے کے ای ایس سی کے آفس میں دھاوا بول دیا اور اس کے مناظر آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ ماربل ایسوسی ایشن کے ممبران ڈائریکٹر طحہٰ پر غصہ کا اظہار کر رہے ہیں اور اس مارنے کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں اور دوسری جانب ڈائریکر کے ساتھ پولیس فورس بھی ان کے پروٹوکول کے لیے موجود ہے ۔
Khawar Junjoi  |  Jul 28, 2009  |  3651 Views
haahahahah.jsa des wsa loogggggggggggggggggggggg
its a v.harrouble....nd but what we say....Everything is doing ALLAH & Allah better knows then d humman.....hmmmmm i am v.upset coz i cant believe Howz that possible......!
Very Bad..... Ham log Apni Ahirat bhula chukay hayn or na hi ham ko Qabar yad hay Toba Toba....