He is the real Badmash of Pakistani teamWatch video of Badmashhhhhhhhh submitted by Muhammad Saad on Mar 15, 2011. This video of Badmashhhhhhhhh has total 6556 (six thousand five hundred and fifty-six) Views on Badmashhhhhhhhh.
Muhammad Saad  |  Mar 15, 2011  |  6556 Views
برائن لارا پر تو خیر شعیب اختر نے انضمام پر آیا ہوا غصہ اتارا تھا لیکن یہ سچ ہے کہ دنیا بھر کے بلے بازوں کے لئے شعیب اختر ایک دہشت کی علامت ہیں اور پاکستان کرکٹ کے اصل ہیرو اور حسن ہیں ۔ واحد بالر جن کے لئے دنیا بھر کی ٹیموں کے کپتانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کاش وہ ان کے پاس ہوتے اور افسوس پاکستان بورڈ اور کپتانوں نے انکی صلاحیتوں کے مطابق درست طریقے سے کام نہیں لیا اور ساتھی کھلاڑی بھی سیاستیں ہی کرتے رہے ۔ اب تو خیر راولپنڈی ایکسپریس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ ہی لے لی تو میں تو اب شوق،لگن اور جذبے سے کرکٹ اور خاص طور سے پاکستان کے میچز نہیں دیکھونگی کہ اب بھی میں وہ میچ نہیں دیکھتی جن میں شعیب اختر نہیں ہوتے۔ بہرحال کسی نہ کسی روپ میں پھر بھی کرکٹ کے میدانوں میں انشااللہ نظر آتے رہیں گے۔ کبھی کمنٹیٹر تو کبھی مبصرکے روپ میں کیونکہ موجودہ ٹیم میں واحد اعلی تعلیم یافتہ اور نفیس کھلاڑی ہیں اور سب سے زیادہ مزے کی بات کہ اب راولپنڈی ایکسپریس شادی کر لیں گے۔ اف اللہ!سچی میں کتنا مزہ آئیگا شادی کی تقریبات کی وڈیو اور تصویریں دیکھنے۔۔۔۔لیکن افسوس بورڈ کا کیا ہوگا؟وہ اب کس سے جرمانے کے بہانے سے رقمیں لے گا؟جیسے کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد بھی جرمانہ وصول کرلیا۔چہ چہ بےچارہ انتخاب عالم:(اور پاکستان کرکٹ کو تو ویسے بھی اکمل برادران نے خراب کر ہی دیا ہے۔ بہرحال میری دلی دعا ہے کہ اللہ پاک شعیب اختر کو دونوں جہانوں کے ہر امتحان میں کامیابی اور سرخروئی عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین!!!
auxsom video hai saad bhaiya
real chitta......