King of Pace (That bring tears into you eyes)Watch video of King of Pace (That bring tears into you eyes) submitted by shahzaib on Mar 28, 2011. This video of King of Pace (That bring tears into you eyes) has total 9489 (nine thousand four hundred and eighty-nine) Views on King of Pace (That bring tears into you eyes).
shahzaib  |  Mar 28, 2011  |  9489 Views
He is a proud of pakistan. His career is clean. WE MISS YOU SOO MUCH
video is really good but please remove the tagline (That bring tears into you eyes). nothing such will happen.
shoib akhtar is our national hearo i like him vri vri much my favrat bowleris shoib akhtar
مجھے اب معلوم ہوا کہ بھائی نے سعید انور کی ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کو اسی جذبے ، شوق اور لگن سے دیکھنا کیوں چھوڑ دیا تھا جب سے سر شعیب اختر نے ریٹائر منٹ لی ہے میری کرکٹ سے دلچسپی تقریبا ختم ہوگئی کہ دیکھنا بھی راولپنڈی ایکسپریس کی وجہ سے شروع کیا تھا اور ترک بھی انہی کی وجہ سے کردیا کہ ہر میچ ، ہر میدان میں فخر پاکستان ،کرکٹ کے اصل ہیرو کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے اور سدا محسوس ہوتی رہے گی۔ سر شعب اختر نے پاکستان کرکٹ کو اپنا خا لص جذبہ ، محنت اور اصل حب الوطنی کے احساس کے ساتھ ڈھیروں فتوحات دلوائیں جنہیں کرکٹ کی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ۔ اس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں ۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ سر شعب اختر کو دونوں جہانوں کے ہر امتحان میں سرخروئی ، کامیابی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔آمین ثمہ آمین۔