Look the beautiful pictures of BISMILLAH Watch video of Beautiful Calligraphy of 'Bismillah' submitted by Saleem Ullah Shaikh on Feb 12, 2010. This video of Beautiful Calligraphy of 'Bismillah' has total 4363 (four thousand three hundred and sixty-three) Views on Beautiful Calligraphy of 'Bismillah'.
خطاطی اسلامی فنون لطیفہ کا ایک عظیم شعبہ ہے۔ دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس فن میں اپنا نام پیدا کیا ہے۔قرآنی آیات کو خوبصورت طرزِ تحریر میں لکھنا بھی اس فن کا حصہ ہے۔یہ کام نہ فنکار لوگ نہ صرف اپنے ذوق کی تسکین کے لئے کرتے ہیں بلکہ یہ فن پارے لوگوں میں قرآن سے تعلق قائم کرنے کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔ہماری ویب کے قارئین کے لئے یہاں ہم ‘‘ بسم اللہ ‘‘ کے خطاطئ کے خوبصورت فن پارے پیش کررے ہیں۔اس نیت کے ساتھ کہ یہ فن پارے بھی کسی فرد کا قرآن سے تعلق قائم کرنے کا سبب بان جائیںس
Saleem Ullah Shaikh  |  Feb 12, 2010  |  4363 Views
سبحان اللہ!
SUBHAN ALLAH...
Subhan Aallh, Very Nice, Jazak Allah