Signs of Doom's day

Watch video of Signs of Doom's day submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jun 18, 2009. This video of Signs of Doom's day has total 3122 (three thousand one hundred and twenty-two) Views on Signs of Doom's day.

یہ دبئی کے کچھ فضائی مناظرہیں اور ان مناظر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بلند و بالا عمارات بادلوں سے بھی اونچی ہیں۔یہ ترقی اور ٹیکنالوجی کا یک شاندار مظاہرہ ہے لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت کی جو نشانیاں روایت کی ہیں ان قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی بتائی ہے کہ لوگ اونچی اونچی عمارتیں بنائیں گے۔فاعتبرو یا اولی الابصار

Get the Flash Player to see this rotator.
Category: Bizarre & Weird

Saleem Ullah Shaikh  |  Jun 18, 2009  |  3122 Views

Latest Reviews & Comments
captcha