Watch video of He's Barack Obama (Funny) submitted by Abrar Ahmed on Jun 20, 2009. This video of He's Barack Obama (Funny) has total 3861 (three thousand eight hundred and sixty-one) Views on He's Barack Obama (Funny).
امریکی صدر باراک اوباما کو ایک سپر ہیرو کے طور پر ظاہر کرنے والی Animation film ریلیز کر دی گئی، جس میں باراک اوباما درپیش چیلنجز کو حل کرتا ہے۔ دو منٹ کی اس animation فلم میں امریکی صدر اوباما کو سپر مین کا کاسٹیوم پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ جو معیشت سے لیکر خارجہ پالیسی کے تمام مسائل حل کرتاہے۔ صحت کے شعبے میں کامیابی حاصل کرتے ہیں کنگ فو لڑتے ہوئے عراق اور افغانستان میں جنگ جیت جاتے ہیں، خلا میں بھی جاتے ہیں۔ "He's Barack Obama" نامی یہ فلم واشنگٹن میںConvention Center میں صحافیوں کی ایک تنظیم کے سالانہ عشائیہ میں پیش کی گئی، جس میں صدر اوباما نے دعوت پر شرکت کی۔ یہ فلم Jib Jab Media نے بنائی ہے جو سیاسی مزاحیہ animated فلمز بناتی رہتی ہے۔
Abrar Ahmed  |  Jun 20, 2009  |  3861 Views