this video touch my heart
Watch video of ماں تو آخر ماں ہوتی ہے submitted by ishrat iqbal warsi on Oct 07, 2010. This video of ماں تو آخر ماں ہوتی ہے has total 12287 (twelve thousand two hundred and eighty-seven) Views on ماں تو آخر ماں ہوتی ہے.
ماں کے لفظ میں ایسی مٹھاس ہے کہ لب پہ آتے ہی دل میں محبت کا جذبہ بیدار ہونے لگتا ہے اور وہ ماں ہی ہوتی ہے جو بڑے سے بڑے خطرے میں اپنے بچوں کو اکیلا چھوڑ کر نہیں بھاگتی چاہے اُسے اپنی جان ہی بچوں پر نچھاور کرنی پڑ جائے ماں انسان کی ہو یا جانور کی جذبے میں کمی نہی ہوتی
کیونکہ ماں تو ماں ہوتی ہے !