پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہئیے
تیرے آنچل کی ٹھنڈی ھوا چاہیئے
لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ھے تو
مسکراکر سویرے جگاتی ھے تو
مجھ کو اس کے سوا اور کیاچاہیئے
پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہئیے
Watch video of ماں کے نام submitted by Muhammad Bilal Khan on Jun 20, 2011. This video of ماں کے نام has total 58968 (fifty-eight thousand nine hundred and sixty-eight) Views on ماں کے نام.