Watch video of Must Watch Lesson From A Dog!! submitted by umer ch on Sep 02, 2010. This video of Must Watch Lesson From A Dog!! has total 4241 (four thousand two hundred and forty-one) Views on Must Watch Lesson From A Dog!!.
umer ch  |  Sep 02, 2010  |  4241 Views
janwar too abhee hum say bohot achy hain aik kutay main bhee apnay malik say wafa ka mada hay lakin insan..................................
ثابت ہؤا کہ ہم بےغیرت ہجوم ہیں کاش کہ ہم باغیرت قوم ہوتے ہمارے نام مسلمانوں والے ہیں مگر افصوص اعمال مسلمانوں والے نہیں الله ہمیں ہدایت عطا فرما ۔۔۔ آمین
سیالکوٹ کا واقعہ کیمرے کی نظر نے دیکھ لیا تو ھم اس سے باخبر ھویں ورنہ پاکستان میں روزنہ پتہ نہں کیتنے وقعیات ھوتے ھیں،اب ملک کو واقع کسی انقلاب کی ضرورت ھیں اور جو کاغذی انقلاب کی بات کرتے ھیں وہ سب امریکی اور برطانویی پٹھوں ھیں۔ بابے بلے شاہ کا اک دوہڑہ یاد آگیا۔ اٹھ بلاں چل یار مناں لے نیں تے بازی لے گیں نی کتوے ترے تو اوتے ۔
کیا یہ بدنصیبی ھماری کہ ھم ظالموں کے ملک میں پیدا ھوئے یا بدنصیبی اس ملک کہ اس ملک رہنے والے ھم باشندے پیدا ھوئے ذرا سوچئے ۔ زمیں بھی پھٹ پڑی ھے آسمان بھی پھٹ پڑا ھےساقی مگر اب بھی اس سرزمیں پر ظالموں کا ظلم ھے باقی