Nazi Holocaust V/S Jews Holocaust

The grandchildren of holocaust survivors are doing to the Palestinians exactly same what was done to them by German Nazis....
Watch video of Nazi Holocaust V/S Jews Holocaust submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jun 25, 2009. This video of Nazi Holocaust V/S Jews Holocaust has total 3570 (three thousand five hundred and seventy) Views on Nazi Holocaust V/S Jews Holocaust.

ویب یوزرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ : ہولوکاسٹ کا نام کس نے نہیں سنا ہوگا۔اس کے لفظی معنیٰ تو کچھ اور ہیں لیکن اب اس لفظ سے مراد یہ لیا جاتا ہے کہ یہودیوں کے دعویٰ کے مطابق نازی افواج نے ان کا قتل عام کیا اور پورے یورپ سے یہودیوں کو جمع کر کے گیس چیمبر میں لا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا تھا اور یہودیوں کے بقول ان گیس چیمبرز میں سینکڑوں مرد و خواتین کو صرف بیس منٹ میں موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نازی افواج کافی ظالم تھیں لیکن جس طرح یہودی ظاہر کرتے ہیں کہ لاکھوں یہودیوں کو ہلاک کیا گیا اس میں حقیقت نہیں ہے لیکن ہولوکاسٹ پورے مغرب اور یورپ میں ایک مقدس چیز ہے اس پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی ہے۔اور مغربی دنیا کا عجیب دو رخا پن ہے کہ وہاں انبیاء کرام کی توہین کی جائے تو کوئی بات نہیں کوتی ہے بلکہ اس کو اظہار رائے کی آزادی کا نام دیا جاتا ہے لیکن ہولوکاسٹ پر کوئی بات نہیں ہوسکتی ہےاور اس کی مخالفت یا اس پر شک کرنے کی سزا بعض ممالک میں موت اور بعض میں قید ہے۔ یہودی مظلومیت کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن فلسطین میں صیہونی افواج مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں

ان تصاویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جو مظالم یہودیوں پر کیے گئے ہیں وہی مظالم آج یہودی فلسطین میں مسلمانوں پر ڈھا رہے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہودی اپنے مظالم کا بدلہ جرمنی سے لیتے لیکن اس کے برعکس وہ مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔

پہلی تصویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جس طرح نازیوں نے خاردار باڑھ لگا کر سرحدوں کو بند کیا گیا تھا اور یہودیوں کا محاصرہ کیا تھا اسی طرح یہودی فلسطین میں خاردار باڑھ لگارہے ہیں۔

دوسری تصویر میں جس طرح نازی افواج توہین آمیز انداز میں سرِ عام ان کی تلاشی لیتی تھیں، یہودیوں نے اس سے زیادہ توہین آمیز انداز میں ایک مسلمان کے کپڑے بھی اتروا لیے ہیں۔

تیسری تصویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جس طرح نازیوں نے ان کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا تھا، آج اس سے کہیں زیادہ تعداد میں مسلمانوں کی ان کے گھروں سے نکلا جارہا ہے، ان کو ان کی زمینوں سے بے دخل کیا جارہا ہے۔

چوتھی تصویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جس طرح نازی ان کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے گولیاں مار کر ہلاک کرتے تھے اسی طرح آج یہ یہودی مسلمانوں کو شہید کررہے ہیں

پانچویں تصویر میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جس طرح نازی ان یہودیوں کے گھر تباہ کردیا کرتے تھے،آج اس سے بھی کہیں بھیانک انداز میں مسلمانوں کی پوری پوری بستیوں کو ٹینک کے گولوں کے ذریعے تباہ کیا جارہا ہے۔

Get the Flash Player to see this rotator.
Category: Politics

Saleem Ullah Shaikh  |  Jun 25, 2009  |  3570 Views

Latest Reviews & Comments
captcha

Tags:

Nazi HolocaustJews Holocaust