Watch video of Protest On Rehman Dacoit Shoot Out submitted by Mussadiq on Aug 10, 2009. This video of Protest On Rehman Dacoit Shoot Out has total 5006 (five thousand and six) Views on Protest On Rehman Dacoit Shoot Out.
یہ اس مظاہرے کی ویڈیو ہے جو کہ سہراب گوٹھ پر ایدھی سینٹر کے سامنے کیا گیا ہے اس مظاہرے کی وجہ یہ تھی کہ مشہورِ زمانہ لیاری کے کرمنل گینگ کے سربراہ رحمان ڈکیت کی لاش اس کے ورثاﺀ کے حوالے نہیں کی جارہی تھی اور ورثاﺀ وہاں احتجاجاً دھرنا دیے بیٹھے تھے اور آنے والی ٹریفک پر بھی پتھراؤں کیا جاتا تھا- رحمان ڈکیت کو گزشتہ شب پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا تھا لیکن اس مظاہرے کے دوران پولیس خاموش تماشائی بن کے وہاں کھڑی رہی