Wake up Muslims and love our Prophet (P.B.U.H) then please never ever purchase Nike products. Allah will sure bless our deeds. Lets be united now, if not then we will always be defamed and abused this way.Watch video of Wake up Muslims wake up! submitted by Saleem Ullah Shaikh on Jul 01, 2009. This video of Wake up Muslims wake up! has total 7103 (seven thousand one hundred and three) Views on Wake up Muslims wake up!.
یہ بھی مغربی دوغلی تہذیب کا شاہکار نمونہ آپ کے سامنے پیش خدمت ہے۔ یہ اسی مغرب کی کمپنی کی تصاویر ہیں، ان تصاویر میں یہ دکھایا گیا ہےکہ کس طرح یہ مغربی کمپنیاں مسلمانوں کے ممالک کو ایک منڈی سمجھ کر وہاں کروبار کرتی ہیں اور پھر مسلمانوں کے ہی سرمائے سے یہ حرکات کی جاتی ہیں۔ مذکورہ تصاویر میں یہ دیکھایا گیا ہے کہ کس طرح نائیک کمپنی نے اپنی کمپنی کی ٹی شرٹس اور جوتوں پر اللہ کا نام اور قرآنی آیات پرنٹ کر کے ان مقدس کلمات کی توہین کی ہے۔ اور ہم مسلمان یہ سب کچھ دیکھ کر بھی بے حس بنے ہوئے ہیں اس وقت ضرورت صرف اتحاد کی ہے ورنہ اسی طرح ہمارے جذبات مجروح کیے جاتے رہیں گے۔ اسی طرح ہم استحصال کا شکار رہیں گے۔ جاگو مسلمانوں جاگو
Saleem Ullah Shaikh  |  Jul 01, 2009  |  7103 Views
یا اللہ ہم مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کر۔ اور کافروں کے مقابلہ میں ہماری مدد فرما۔
kafir par .....
Kush tou kare Muslims. Kia magrabii muslims bhi andhe hae kia? Jo inke itne pass reh kar bhi khamoosh hae.
یہ سب دیکھنے کے لئے ہمت اور حوصلہ چاہئے کیونکہ بحیثیت مسلمان کے پیارے الله کے بہت پیارے نام اور عظیم کلام کی بے حرمتی سخت اذیت ناک اور ناقابل برداشت ہے۔تمام مسلمان متحد ہو کر نائک اور اس جیسی تمام مغربی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کر دیں تو کفار کی معیشت تباہ ہوجائیگی۔