ہمارے وزیراعظم کا سرآخر کار شرم سے جھک ہی گیا۔ یہ سر اس وقت کیوں نہیں جکا جب صدر صاحب سیلاب کے باوجود برطانیہ کے دورے فرمارہے تھے۔ یہ اس وقت کیوں نہیں جکا جب ان پہ جوتے پڑرہے تھے۔ یہ اس وقت کیوں نا جکا جب وزیراعظم برطانیہ پاکستان کے خلاف انڈیا میں الزامات لگا رہے تھے۔
Watch video of Match Fixing Pay hi Sur kyu Sharam say Joka submitted by syed abbas on Aug 31, 2010. This video of Match Fixing Pay hi Sur kyu Sharam say Joka has total 2602 (two thousand six hundred and two) Views on Match Fixing Pay hi Sur kyu Sharam say Joka.