Watch video of Proud Pakistani submitted by Anita on Mar 20, 2010. This video of Proud Pakistani has total 4671 (four thousand six hundred and seventy-one) Views on Proud Pakistani.
Anita  |  Mar 20, 2010  |  4671 Views
اسلام علیکم بی بی فاکیحہ کراچی ابھی بہت باقی ہے۔ یہ پاکستان ہے۔ اس سے پہلے بھی بہت طرح کی ایجادوں کے بارے پڑھ چکے ہیں مگر پھر کیا ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سن کر ایمان لانا پکستانی قوم کا طرہ امتیاز ہے۔
WELLDONE!!!!!!proud to be pakistani.....!!!!!!!!!
Weldon boys go beyond & beyond for all your limits in invention be proud be Pakistani, Allah will guide and protect you.
واہ!یہ ہیں پاکستان کا روشن مستقبل۔کون کہتا ہے کہ ہمارا نظام تعلیم ناقص ہے۔؟محض چںد کند زہنوں کو دیکھ کر یہ رائے قائم کرلینا کہ نئی نسل سے مستقبل میں کسی اچھائی کی توقع نہیں کی جاسکتی سراسر غلط ہے۔ان تینوں نے ثابت کردیا کہ زہانت اور قابلیت ہو۔والدین کی بہترین تربیت ہو اور تعلیمی ادارے اور اساتزہ طلباء سے مخلص ہوں تو یہ پاک وطن ضرور بحرانوں سے نکل آئے گا(انشا الله)بس انہیں موثر وسائل مہیا کئے جانے ہونگے اور ہمارے حکمرانوں کا فرض ہے کہ وہ“پاکستان کے دماغوں“کی درست سمت میں رہنمائی اور حفاظت کریں۔